ادھر آپ کلیدوں کے مقام بہتر مشق اور یاد کر سکتے ہو۔ آپ کو اعداد اور علامات کو ملا کر جُملے پیش کیے جائیں گے، جو لغو ہونگے۔ اعراب شدہ الفاظ کی تولیف شاید نطر نہ آئے، تاکہ زبان اور کلیدی‌تختہ خاکہ سے آزادی حاصل کی جا سکے۔ اصل الفاظ والے جملوں پر تربیت کے لیے لائحہ اول (مین مینو) پر 4تھا اختیار استعمال کرو (سیال پن بارے)۔ ہر مشق کے اختتام پر،  آپ کی کارکردگی بارے مختصر لوحِ احصاء دکھایا جاتا ہے، کچھ متعلقہ تبصروں کے ساتھ۔
