اساسی نصاب میں، آپ کو اس کھڑکی میں دکھائ دینے والے حروف کو پڑھنا ہوتا ہے اور ان کے ارتباطی کلیدوں کو دبانا ہوتا ہے۔ انگلیوں کی کلیدی تختہ پر طریقِ ترتیب "گھر مقام" پر یاد رکھو (لائحہ اول پر تعارف دیکھو)۔ ہر سلسلہ میں استعمال ہونے والا کلید مجموعہ اُوپر "پیغام سطر" میں دیکھایا جائے گا۔ ہو سکتا ہے کہ [space]، [shift]، اور [enter] وہاں نظر نہ آئیں، مگر پتہ ہوتا ہے کہ وہ اکثر استعمال ہوتی ہیں۔ نچلی "پیغام سطر" آپ کے لَمس کی تقلید کرتی ہے اور صدائے بازگشت کرتی ہے۔ اگر ضروری ہؤا، تو یہ تبدیل ہو گی اور آپ سے کسی طلب کردہ  عمل بارے ہدایت دے گی۔
