یہ مشق ملائمیت کی دوسری مشق سے بہت مشابہ ہے۔ فرق یہ ہے: یہاں آپ اپنی زبان کے اصل الفاظ ٹائپ کرو گے۔ معین زبان آپ کے سطح البین کی زبان ہے۔ مگر پھر بھی آپ دوسری عبارات ایسے الفاظ کے ساتھ چُن سکتے ہو جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہو۔ اُوپر "دوسرے" اختیار دباؤ اور ان عبارات والی مِلفات (فائلیں) جمع کر دو۔ میں اس مشق میں اپنی آنکھیں رفتار پر رکھوں گی۔ اس لیے آپ کو حقیقتاً تیز ٹائپ کرنا ہو گا اور میں صرف مخلصانہ خوشآمد کرونگی۔